موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 02 ملزموں کو ۔۔۔

گرفتار کر کے 03 لاکھ روپے مالیت کی 03موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔گرفتار ملزموں میں نذیر احمد ولد عاشق حسین اور اعجاز ولد مختیار حسین شامل ہیں۔گرفتار ملزموں سے موٹر سائیکل چوری کے 03مقدمات ٹریس ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں