ناقص کارکردگی پر سی ای او ہیلتھ خانیوال معطل

ناقص کارکردگی پر سی ای  او ہیلتھ خانیوال معطل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ناقص کارکردگی پر سی ای او ہیلتھ خانیوال معطل۔ تفصیل کے ۔

مطابق محکمہ صحت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر سی ای او ہیلتھ خانیوال محمد علی مہدی کو ناقص کارکردگی پر معطل کرکے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کے بھی احکامات جاری کردئیے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی بدعنوانی کی شکایت سامنے آنے پر کارروائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں