بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

بوگس چیک دینے کے الزام میں  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

کینٹ پولیس کو عثمان خان نے بتایا کہ ملزم دلاور خان نے موبائل خرید کرکے کچھ رقم ادا کردی بقیہ رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں