بوگس چیک دینے کا الزام ،شہری کیخلاف مقدمہ درج
ملتان( کرائم رپورٹر ) بوہڑ گیٹ پولیس نے شہری کو لاکھوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو محمد ولید نے بتایا کہ ملزم زاہد حمید نے رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔