ایس پی پٹرولنگ کا باگڑ سرگانہ پوسٹ کا دورہ

 ایس پی پٹرولنگ کا  باگڑ سرگانہ پوسٹ کا دورہ

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان ریجنسلیم خان نیازی نے پٹرولنگ پوسٹ پل باگڑ سرگانہ کا دورہ کیا انہوں نے کارکردگی ۔۔۔

عمدہ انتظامی امور ،ریکارڈ کی مکمل تکمیل،پوسٹ پر صفائی ستھرائی کی بہترین صورتحال پر مسرت و اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل باگڑ سرگانہ سب انسپکٹر محمد عمران اور پوسٹ محرر شاہد اقبال کی کارکردگی کو خوب سراہا اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں