دہلیز پر فوری انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح : ڈی پی او

دہلیز پر فوری انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح : ڈی پی او

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی ہدایت پر دہلیز پر فوری انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے سائلین کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔۔۔

 یہ بات ڈی پی او کیپٹن(ر) منصور امان نے چک نمبر 7 ڈبلیو بی میں کھلی کچہری میں کہی رانا افتخار کی چوری شدی موٹر سائیکل کی فوری برآمدگی، سات سالہ بچے پر لڑائی کے مقدمہ کے اندراج پر ڈی ایس پی صدر چوہدری اشرف تبسم کو انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس وقوعہ کی مفصل رپورٹ پیش کی جائے مقامی امام مسجد پر ایمپلی فائر لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے تین مقدمات درج ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے ذمہ داروں کے خلاف ڈی ایس پی صدر کو انکوائری کر کے کاروائی کی ہدایت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں