واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
حرم گیٹ پولیس کو ملزم نسیم اختر نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔