تجاوزات کیخلاف آپریشن کلین اپ
ملتان (وقائع نگار خصوصی)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ناردرن بائی پاس روڈ ،ماڈل ٹائون چوک۔۔۔
سیداں والا چوک، فیض عام چوک، بوسن روڈ بہادر پور، بی سی جی چوک اور قاسم پور کالونی کے اطراف سے تجاوزات ختم کرادیں۔