ون ویلنگ کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ون ویلنگ کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

شاہ رکن عالم پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ملزم خذیمہ کو گرفتار کرلیا جو روڈ پر چلنے والی ٹریفک کیلئے پریشانی کا باعث بنا ہواتھا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں