2اہلکاروں کو سزائیں
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 2اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ میپکو کے افسروں شفیق الرحمن اور محمد عباس کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر محکمانہ سزا سنائی گئی ۔
میپکوانتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 2اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ میپکو کے افسروں شفیق الرحمن اور محمد عباس کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر محکمانہ سزا سنائی گئی ۔