وارداتیں،شہریوں سے نقدی قیمتی موبائل فونز چھین لئے گئے

وارداتیں،شہریوں سے نقدی  قیمتی موبائل فونز چھین لئے گئے

ملتان(کرائم رپورٹر ) چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ۔تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے شاہد محمود سے تین مسلح ملزم اسلحہ کے زور پر 25ہزار چھین کر فرار۔

 ،تھانہ جلیل آباد کے علاقے محمد شہزاد سے دو نامعلوم ملزموں نے گن پوائنٹ پر دوموبائل فونز و نقدی چھین لی ،تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے میں سیف الرحمان کی دکان سے سات موبائل فونز و نقدی15ہزار جبکہ تھانہ حرم گیٹ کے علاقے فیض رسول کی جیب سے موبائل  چوری ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں