قتل کے مقدمہ کا اشتہاری چار سال بعد ایئرپورٹ سے گرفتار
وہاڑی(نمائندہ خصوصی )پولیس نے قتل کے مقدمہ کا اشتہاری چار سال بعد انٹرپول کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا۔
۔شتہاری ملزم محمد شمعون پولیس تھانہ فتح شاہ کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، ملزم واردات کے بعد روپوش ہوکرگانگو فرار ہوگیا تھا، ملزم کو گانگو سے وطن واپسی پرائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا،اشتہاری کا نام پی سی ایل لسٹ میں درج کرا رکھا تھا ۔