4میرج ہالز اور بیکری کو جرمانے
ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،گھنٹہ گھر چوک، ہانس پلازہ شالیمار کالونی، سیداں والا بائی پاس، فیض عام چوک ،جلال پور پیروالا میں 4میرج ہالز کو 90ہزار روپے جرمانہ،ایک بیکری کو 25 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،گھنٹہ گھر چوک، ہانس پلازہ شالیمار کالونی، سیداں والا بائی پاس، فیض عام چوک ،جلال پور پیروالا میں 4میرج ہالز کو 90ہزار روپے جرمانہ،ایک بیکری کو 25 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔