مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش
ملتان (خصوصی رپورٹر)مپیکو کے مرمتی کاموں کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری۔ملتان سرکل اور نواب شجاع فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
مپیکو کے مرمتی کاموں کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری۔ملتان سرکل اور نواب شجاع فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔