معطل آئی ٹی ٹیچرز کے احکامات واپس
ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سکولز نے معطل آئی ٹی ٹیچرز کے احکامات واپس ۔
بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے پیف سکولوں کو رپورٹ نہ کرنے والے 14آئی ٹی ٹیچرز کو معطل کردیا تھا تاہم ایک ہفتے کے بعد معطلی منسوخ کرکے بحال کردیا ہے ۔