غیر معیاری خوراک تلف ،جرمانے

غیر معیاری خوراک تلف ،جرمانے

ملتان (لیڈی رپورٹر )فوڈ اتھارٹی کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں میرج ہالز، سویٹس اینڈ بیکرز، ہوٹلز اور ملک شاپس کی انسپکشن، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ، 16کلو غیر معیاری خوراک تلف کردی۔

فوڈ اتھارٹی کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں میرج ہالز، سویٹس اینڈ بیکرز، ہوٹلز اور ملک شاپس کی انسپکشن، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ، 16کلو غیر معیاری خوراک تلف کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں