شہری خود کو سموگ کے مضر اثرات سے بچائیں:خلیل احمد

شہری خود کو سموگ کے مضر  اثرات سے بچائیں:خلیل احمد

میلسی (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر میلسی مہر خلیل احمد پڑھیار نے آگاہی واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سموگ نے ۔

جنوبی پنجاب کو بھی پوری شدت سے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس لیے شہریوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے آپ کو سموگ کے مضر اثرات سے بچائیں مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے صدر سید شیراز حسین کاظمی نے بھی خطاب کیا ۔بعد ازاں شہریوں میں پمفلٹ اور ماسک بھی تقسیم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں