تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی   3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

وہاڑی ( خبرنگار ) پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

 ، 15 مقدمات ٹریس کر کے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد کرلیا ۔ ایس ایچ او سٹی حماد بودلہ کے مطابق 3 رکنی ڈکیت گینگ کے پکڑے گئے ملزمان غلام مرتضی ، راشد اور فیاض سے مال مسروقہ 7 عدد موٹر سائیکل ، طلائی زیورات اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی ملزمان کو شب و روز کی محنت کے بعد ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں