پولیس مقابلہ،زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

پولیس مقابلہ،زیر حراست ملزم اپنے  ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ۔

ممتاز آباد پولیس ملزم محمد ارشاد عرف بلا کو برآمدگی کے بعد واپس لارہی تھی ،بکر مندی فاطمہ ٹاؤن پہنچے تو 04 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اپنے ساتھی کو چھڑانے کی غرض سے پولیس پر فائرنگ کر دی،اسی دوران زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آورفرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں