وارداتیں، شہری سامان، نقدی، موٹرسائیکل سے محروم
کوٹ ادو(نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری شہری گھریلو سامان، نقدی، موٹرسائیکل سے محروم ہوگئے ۔
کوٹ ادو(نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری شہری گھریلو سامان، نقدی، موٹرسائیکل سے محروم ہوگئے ۔وارڈ نمبر 14 بی کارہائشی فوجی محمد اظہر اقبال کے گھر سے 47 ہزار روپے نقدی و سامان چوری ہوگیا، آنکھ کھلنے پر موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ مسجد سے موٹر بجلی ، موضع بیٹ انگڑا کے رہائشی محمد رمضان یونس نماز جنازہ بمقام سا رنگ والا موضع بیٹ انگڑا ادا کرنے کے لئے گیا تو اسکی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔غلام مرتضیٰ کی دکان کی چھت کو نقب لگا کر گھی ،چینی ودیگر سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔