رورل ہیلتھ سنٹر کرم پور :لیڈی ڈاکٹر اور ڈسپنسر میں تلخ کلامی
وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) رورل ہیلتھ سنٹر کرم پور میں لیڈی ڈاکٹر اور ڈسپنسر میں تلخ کلامی ہو گئی ۔۔۔
آئو ٹ ڈور اورمیں داخل مریض شور کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہو شور سن کر انچارج رورل ہیلتھ سنٹر کرم پور نے دونوں کو چپ کرایا اور پھر ان کی صلح کرادی ۔شہریوں نے ڈسٹرکٹ منیجر پی ایچ ایف ایم سی اور سی ای او ہیلتھ اتھارٹی وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کی کارروائی کی جائے ۔