حکمران ہوش کے ناخن لیں :عائشہ نذیر جٹ

  حکمران ہوش کے ناخن  لیں :عائشہ نذیر جٹ

وہاڑی (خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ایم این اے عائشہ نذیر جٹ سابق ایم پی اے عارفہ نذیر جٹ ۔

، رائے ظہور کھرل اور سہیل بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تقاریب جلسے جلوس اور دھرنوں کو زندگی موت کا مسئلہ بنانے کی بجائے حکمران ہوش کے ناخن لیں اور انہیں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کرنے دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں