ہیلتھ کیمپ ،پہلے دن 400مریضوں کا معائنہ

 ہیلتھ کیمپ ،پہلے دن  400مریضوں کا معائنہ

چوک سرورشہید( نمائندہ دنیا) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرورشہید میں تین روزہ ہیلتھ کیمپ کا آغاز کردیا گیا ۔

، پہلے روز 400مریضوں کو چیک کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور حکومت پنجاب کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مانیٹر امجد عباس چانڈیہ 3 روز ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کیا۔ تین روزہ ہیلتھ کیمپ میں مستند ڈاکٹر خصوصی طور پر مختلف متعدی اور غیر متعدی امراض کا شکار مریضو ں معائنہ کریں گے تمام ٹیسٹ فری کئے جائیں گے اور ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں