ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے : ایکسین ، ایس ڈی او
مظفرگڑھ (نامہ نگار )محکمہ بلڈنگ مظفرگڑھ کے ایکسین اور ایس ڈی او نے جاری ترقیاتی ورکز پر اطمینان۔
کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ بلڈنگ مظفرگڑھ میں ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے ۔ 70 فیصد کام مکمل، باقی کاموں کو جلد پایہ تکمیل دیں گے ، معیاری کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی رخنہ ڈالنے والے عناصر باز رہیں۔