سوشل ویلفیئر اکیڈمی کی افتتاحی تقریب کا اہتمام

سوشل ویلفیئر اکیڈمی کی  افتتاحی تقریب کا اہتمام

ملتان (لیڈی رپورٹر)مکس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ملتان میں سوشل ویلفیئر اکیڈمی کی افتتاح تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ام فروا ہمدانی ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان تھیں۔

 انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان میں اس طرح کی اکیڈمی سخت ضرورت تھی جو نوجوان بچوں کو پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کی صحیح معنوں میں تیاری کروا سکے ، اس اکیڈمی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس میں پڑھانے والے خود آفیسرز ہیں جنہوں نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں نمایا پوزیشن حاصل کی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں