پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے :حکیم الدین

پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں  سے بھری پڑی ہے :حکیم الدین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل سیکرٹری نشر واشاعت حکیم الدین شیخ نے۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے پیپلز پارٹی کے قائدین اور عوام نے جمہوریت کیلئے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ملک میں جمہوریت کے لئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر پاکستان کے عوام کو سیاسی شعور دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں