کرسمس کی آمد ،جوڈیشری آفس سول ناظر میں تقریب

کرسمس کی آمد ،جوڈیشری  آفس سول ناظر میں تقریب

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )کرسمس کی آمد کے سلسلے میں وہاڑی جوڈیشری آفس سول ناظر میں جمیل مسیح سول ناظر کی جانب سے تقریب کا انعقاد ۔

ملکی سلامتی کے لیے دعا بھی دعا تفصیل کے مطابق کرسمس کی آمد کے ہیش نظر تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ڈسٹرکٹ جوڈیشری وہاڑی میں کرسمس کی آمد کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مسیحی بھائیوں وقاص انجم، رضا انجم، زاہد جمیل مسیح، عادل مسیح، عمران خورشید، پرویز مسیح اور پارس یونس کے ہمراہ کرسمس کی آ مد کے سلسلہ میں\"ویلکم دسمبر\" کا کیک کاٹا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں