نامعلوم افراد شہری سے موٹرسائیکل نقدی اور موبائل چھین کر فرار
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر شہری سے موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
تفصیل کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مقامی ارشد نومی سے موٹرسائیکل،موبائل اور نقدی 80ہزارروپے لوٹ کر فرار ہوگئے متعلقہ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔