غلام قادر سہو پٹواری کی روح کے ایصال کیلئے رسم قل خوانی کل ہوگی
کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)غلام قادر سہو پٹواری موضع پرہاڑ شرقی (کمیٹی والے )جو بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے ،ان کی روح کو ایصال کیلئے رسم قل خوانی کل انکی رہائشگاہ نذر نورے والا پھاٹک منصور بریار کے گھر کیساتھ ادا کی جائے گی،دعاٹھیک11بجے ہوگی۔
غلام قادر سہو پٹواری موضع پرہاڑ شرقی (کمیٹی والے )جو بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے ،ان کی روح کو ایصال کیلئے رسم قل خوانی کل انکی رہائشگاہ نذر نورے والا پھاٹک منصور بریار کے گھر کیساتھ ادا کی جائے گی،دعاٹھیک11بجے ہوگی۔