آئوٹ آف سورسنگ مکمل
ملتان(خصوصی رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور نجی کنٹریکٹر کے درمیان عملہ صفائی کی آئوٹ سورسنگ مکمل ہو چکی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ کمپنی کے نام پر کچھ افراد کنٹریکٹ سینٹری ورکرز بھرتی کے عوض رشوت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور نجی کنٹریکٹر کے درمیان عملہ صفائی کی آئوٹ سورسنگ مکمل ہو چکی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ کمپنی کے نام پر کچھ افراد کنٹریکٹ سینٹری ورکرز بھرتی کے عوض رشوت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔