تجاوزات کیخلاف کارروائیاں جاری
ملتان ( وقائع نگار خصوصی)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے شیر شاہ روڈ نادر آباد پھاٹک ، مل پھاٹک ، مظفرآباد بازار اور مظفرآباد پل کے اطراف سے عارضی تجاوزات کو ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا ۔
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے شیر شاہ روڈ نادر آباد پھاٹک ، مل پھاٹک ، مظفرآباد بازار اور مظفرآباد پل کے اطراف سے عارضی تجاوزات کو ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا ۔