2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچرا چنتے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10 سالہ عامر، 7سالہ عمر شامل ہیں بچوں کو سیداں والا چوک نادرن بائی پاس سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچرا چنتے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10 سالہ عامر، 7سالہ عمر شامل ہیں بچوں کو سیداں والا چوک نادرن بائی پاس سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔