ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی، ملزم فرار

ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی، ملزم فرار

ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ قطب پور کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ہوگیا ۔

 محمد عمران نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا بھائی محمد آصف گھر آرہاتھا کہ محلہ غریب آباد کے قریب دو مسلح نامعلوم ملزموں نے اسلحہ کے زور پر نقدی 22ہزار و موبائل چھین لیا بھائی نے شور شرابہ کیا اور مزاحمت کرنے پر مسلح ملزموں نے پسٹل کا بٹ سر میں مارکر لہولہان کردیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں