نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان کی خودسوزی کی کوشش

نامعلوم وجوہات کی بناء پر  نوجوان کی خودسوزی کی کوشش

ملتان(کرائم رپورٹر )سٹی شجاع آباد کے علاقے میں شہری کی خود سوزی کی کوشش ,ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس نے اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔محلہ نور السلام سے آصف نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا کزن فرحاد نے خود کو آگ لگاکر خودسوزی کی کوشش کی گئی اہل خانہ نے آگ بجھائی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جس کی حالت خطرے سے باہر پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر خودسوزی کرنے سے متعلق تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں