نوجوان کے اغوا کا الزام،نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر پولیس کو شہزاد نے بتایا کہ میرا بھائی قربان علی گھر سے باہر گیا مگر واپس نہ آیا جسے نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر پولیس کو شہزاد نے بتایا کہ میرا بھائی قربان علی گھر سے باہر گیا مگر واپس نہ آیا جسے نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔