منشیات فروش کو 10لٹر شراب سمیت دھر لیا

منشیات فروش کو  10لٹر شراب سمیت دھر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سیتل ماڑی پولیس نے ملزم حمزہ سے 10لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سیتل ماڑی پولیس نے ملزم حمزہ سے 10لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں