41گھروں کی چیکنگ

41گھروں کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے 41 گھریلو کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 جس میں ایک ڈومیسٹک میٹر سیل ٹمپرنگ پر منقطع کیا گیا،ایک ڈائریکٹ استعمال پکڑا گیا اور سروس لائن کو ڈیڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں