شعبہ انگریزی کی کانفرنس
ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگریزی کے زیرا ہتمام تیسری انٹرنیشنل کانفرنس9دسمبر سے شروع ہوگی، جس کاعنوان‘‘ لسانیات اور کثیر الضابطہ تحقیق2024’’رکھا گیا ہے۔
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگریزی کے زیرا ہتمام تیسری انٹرنیشنل کانفرنس9دسمبر سے شروع ہوگی، جس کاعنوان‘‘ لسانیات اور کثیر الضابطہ تحقیق2024’’رکھا گیا ہے۔