خورد برد پر مقدمہ
ملتان ( کرائم ریورز ) شہری کی رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں پولیس نے چار ارشد، خلیل ،نعمان اور شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزموں نے مکان کی رقم وصول کرکے ہڑپ کرلی تھی،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
شہری کی رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں پولیس نے چار ارشد، خلیل ،نعمان اور شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزموں نے مکان کی رقم وصول کرکے ہڑپ کرلی تھی،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔