ڈپٹی ڈی ایچ او رضا مغل قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کے لئے منتخب

 ڈپٹی ڈی ایچ او رضا مغل قائداعظم  گولڈ میڈل ایوارڈ کے لئے منتخب

کوٹ ادو(نامہ نگار ،تحصیل رپورٹر)انسانیت کی بے لوث خدمت کے پیش نظر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد رضا مغل قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کے لئے منتخب۔

تفصیل کے مطابق استحکام پاکستان فاونڈیشن کی جانب سے انسانیت کی بے لوث خدمت اعلی کارکردگی اور مثالی فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام دینے پر قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کے لئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد رضا مغل کو منتخب کرلیا گیا۔ 14 دسمبر کو قومی سطح کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں