منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چھ افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے کوتوالی پولیس نے ملزم عبد الحمید سے 515 گرام چرس، ملزم کامل سے 505 گرام چرس،ملزم عمران سے 1015 گرام چرس، ملزم رفیق سے 1300 گرام چرس ملزم اللہ دتہ 1260 گرام چرس جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم تیمور احمد سے 10 لٹر شراب برآمد کر لی۔

پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چھ افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے کوتوالی پولیس نے ملزم عبد الحمید سے 515 گرام چرس، ملزم کامل سے 505 گرام چرس،ملزم عمران سے 1015 گرام چرس، ملزم رفیق سے 1300 گرام چرس ملزم اللہ دتہ 1260 گرام چرس جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم تیمور احمد سے 10 لٹر شراب برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں