کشمیر کاز کو بھرپور طریقے سے ہر فورم پر اٹھایا جارہا،قاسم نون

  کشمیر کاز کو بھرپور طریقے سے ہر فورم پر اٹھایا جارہا،قاسم نون

شجاع آباد(نامہ نگار)چیئر مین کشمیر کمیٹی پاکستان رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے ، بھارتی تسلط اور جبر پر بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کرنے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے اقوام متحدہ تک آواز پہنچائی ہے۔

 کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اقوام متحدہ تک آواز پہنچائی۔ ان خیالات اظہار انہوں نے میڈیا کے وفد کی ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں