مدارس بل ، مفتی منیب الرحمٰن، تنظیمات مدارس کیساتھ ہیں، طارق بھابھہ

مدارس بل ، مفتی منیب الرحمٰن، تنظیمات  مدارس کیساتھ ہیں، طارق بھابھہ

مونڈکا(نامہ نگار)مدارس بل ہم علامہ مفتی منیب الرحمان اور تنظیمات مدارس کیساتھ کھڑے ہیں ،مدارس کو دوسرے تعلیمی اداروں کی طرز پر رجسٹریشن اور۔

 مراعات دیکر پھلنے پھولنے کے مواقع ملنے چاہئیں، مدارس بل پر مولانا فضل الرحمٰن خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ان خیالات کا اظہار غوثیہ کالج مظفر گڑھ کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر پروفیسر محمد طارق بھابھہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں