چور گینگ کے دو ارکان گرفتار، 7 لاکھ کے مویشی برآمد

چور گینگ کے دو ارکان  گرفتار، 7 لاکھ کے مویشی برآمد

وہاڑی ( خبرنگار )پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اس سلسلہ میں پولیس تھانہ صدر نے کارروائی کرتے ہوئے۔

 مویشی چور گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 7 لاکھ مالیتی 2 مویشی برآمد کر لئے ،ملزموں سے 8 مقدمات بھی ٹریس کر لئے گئے ہیں جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں