کوڑا کرکٹ پھینکنے ،چوری کے الزام میں نامعلوم ملزموں پر مقدمات

کوڑا کرکٹ پھینکنے ،چوری کے الزام  میں نامعلوم ملزموں پر مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے پارک میں کوڑا کرکٹ پھینکنے اور چوری کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

لوہاری گیٹ پولیس کو رانا رئوف نے بتایا کہ نامعلوم لوگ پارک میں کوڑا کرکٹ پھینک دیتے اور چوری چکاری کرنے میں کامیاب ہوجاتے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں