چکن فروشوں نے خودساختہ ریٹ بڑھا دیئے

چکن فروشوں نے  خودساختہ ریٹ بڑھا دیئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)شہر و گردونواح میں مرغی فروشوں نے خودساختہ ریٹ بڑھا دیئے۔

 ،حکومتی ریٹ 499 کی بجائے 580 روپے میں فروخت کرنے لگے ۔تفصیل کے مطابق خانیوال نظام آباد پلی طارق آباد چوک جسونت نگر حکیم آباد کالونی نمبرا پل اصطبل اعوان چوک کے نواحی علاقہ اورملحقہ علاقوں میں برائلر مرغی فروشوں نے ایکا کر کے مافیا کی شکل اختیار کر لی ہے ،اضافی ریٹ کیوجہ سے عوام شدید کرب میں مبتلا ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں