7افراد کو ناجائز اسلحے سمیت گرفتار کرلیا

7افراد کو ناجائز اسلحے سمیت گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔چہلیک پولیس نے شاہ زیب سے پسٹل ،شاہ شمس پولیس نے نوید سے پسٹل ،دولت گیٹ پولیس نے ملزم یاسر احمد سے پسٹل برآمد کر لیا۔

 پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔چہلیک پولیس نے شاہ زیب سے پسٹل ،شاہ شمس پولیس نے نوید سے پسٹل ،دولت گیٹ پولیس نے ملزم یاسر احمد سے پسٹل برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں