ٹی ڈی سی پی ریزارٹ ماڑی انڈس کے مقام پر سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اجلاس

ٹی ڈی سی پی ریزارٹ ماڑی  انڈس کے مقام پر سیاحتی سرگرمیوں  کے فروغ کیلئے اجلاس

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ٹی ڈی سی پی ریزارٹ ماڑی انڈس کے مقام پر سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلہ میں اجلاس اے ڈی سی جی آفس میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر میانوالی مرادحسین نیکوکارہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد شعیب رضا خان، منیجرٹی ڈی سی پی جلیل خٹک اور ایس ڈی او بلڈنگز ابوبکر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹی ڈی سی پی ریزارٹ ماڑی انڈس کے مقام پر ٹورازم کے فروغ کے سلسلہ میں منظور ہونے والی ترقیاتی سکیم کا جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں