مسافر بس میں مسافروں کو اوورسپیڈنگ کے تدارک پر لیکچر

 مسافر بس میں مسافروں کو  اوورسپیڈنگ کے تدارک پر لیکچر

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ لئیق احمد ٹریفک وارڈن نے ٹیم کے ہمراہ روز مرہ روڈ سیفٹی مہم کے سلسلہ میں مسافر بس میں۔۔۔

 مسافروں کو اوورسپیڈنگ کے تدارک اور اسکے نقصانات سے متعلق آگاہی لیکچر دیا۔افسران بالا کی جانب سے فوگ سے متعلق ہدایات کے بارے مطلع کیا،اسکے بعد ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ اور لائسنس کی افادیئت سے متعلق لیکچر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں