مٹی سے بھری ٹرالیاں مکینوں کیلئے وبال جان

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) چوک کھوکھراں آباد سے لے کر اعوان چوک تک مٹی سے بھری ٹرالیوں نے۔
علاقہ مکینوں کا جینا مشکل کر دیا مٹی سے بھری ہوئی ٹرالیوں کے اوپر ترپال نا ڈالنے کی وجہ سے ساری مٹی سڑک پر گرتی جاتی ہے پیدل چلنے اور موٹر سائیکلوں پرآنے جانیوالوں کیلئے بہت مشکل ہو جاتی ہے علاقہ مکینوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے کہا کہ ہمیں تو سانس کی بیماریوں مبتلا کر دیا ہے ہماری اپیل کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر خانیوال اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سے کہ اسکا سخت ایکشن لیا جائے ۔